جمعہ‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2026 

آر ٹی او گو جر انوالہ کو ایف بی آر کا ٹا رگٹ

datetime 19  مارچ‬‮  2015 |

گو جرانوالہ (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے آر ٹی او گو جرانوالہ کو 1.16 بیلن کی ریکو اری کا ٹا رگٹ دے دیا یہ ٹا رگٹ مارچ کے مہینے کے لیے ہے اور آر ٹی او گو جرانوالہ نے 12 خاص ٹیمیں تشکیل دی ہیں تاکہ یہ ٹارگٹ پورا گیا جا سکے ایف بی آر کے اعلیٰ حکام کے مطا بق 49 ملین کے انکم ٹیکس کی مد میں 510 ملین سیلز ٹیکس اور 0.5 ملین فیڈ رل ایکسا ئز ڈیو ٹی ہو گی جو کہ EPCO سٹی ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ ، بو رڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈا سیکنڈ ری ایجو کیشن ، ہا ئی وے ڈیپا رٹمنٹ ، ٹا ئلز میکر سیز اور تحصیل میو نسپل کمیٹی گو جرانوالہ سے و صول ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…