منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کی صورتحال

datetime 10  مارچ‬‮  2015 |

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں منگل کو ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ کی صورتحال رہی اور ڈالرکی شرح تبادلہ 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں ڈالر کی شرح تبادلہ گذشتہ روز کی نیویارک کی شرح 121.15 ین فی ڈالر سے بڑھ کر121.76ین فی ڈالر ہوگئی جو کہ جولائی2007ءکے بعد ڈالر کی شرح تبادلہ کی بلند ترین سطح ہے۔ یورو کی شرح تبادلہ1.0807 ڈالر فی یورو اور131.56 ین فی یورو ریکارڈ کی گئی جو کہ گذشتہ روز کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر1.0854 ڈالر فی یورو اور131.49 ین فی یورو ریکارڈ کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…