ماڈل ایان علی کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر فیصلہ موخر
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ماڈل ایان علی کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر فیصلہ موخر، 25نومبر کو سنایا جائے گا۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد کی رخصت باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت اب 25 نومبر کو ہو گی۔ واضح رہے اس… Continue 23reading ماڈل ایان علی کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر فیصلہ موخر











































