کرونا وائر س سے ایک کروڑ اموات ہو سکتی ہیں، بل گیٹس نے حیران کن دعویٰ کر دیا
نیویارک (نیوز ڈیسک) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کرونا وائرس کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس نے افریقہ میں وبائی صورت اختیار کی تو ایک کروڑ اموات کا باعث بن سکتا ہے۔ امریکی شہر سیاٹل میں کانفرنس سے خطاب میں بل گیٹس نے کہا کہ کرونا وائرس افریقی… Continue 23reading کرونا وائر س سے ایک کروڑ اموات ہو سکتی ہیں، بل گیٹس نے حیران کن دعویٰ کر دیا