افغان متحارب دھڑوں کو ایک میز پر بٹھانا سب سے بڑا چیلنج ہے، افغانستان مسئلے کا حل انتہائی پیچیدہ ہے، پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کر لیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے افغان متحارب دھڑوں کو ایک میز پر بٹھانا سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ افغان مسئلے کا حل انتہائی پیچیدہ ہے، امن کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں،امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدوں سے افغان دھڑوں میں… Continue 23reading افغان متحارب دھڑوں کو ایک میز پر بٹھانا سب سے بڑا چیلنج ہے، افغانستان مسئلے کا حل انتہائی پیچیدہ ہے، پاکستان کی کوششوں کا اعتراف کر لیا گیا