جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا  وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 14  فروری‬‮  2020

چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا  وجہ بھی سامنے آگئی

بیجنگ  (آن لائن) کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں ساتھ دینے پر چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ’سینا ویبو‘پر چینی عوام نے شکریہ پاکستان ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔ جان لیوا کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں تاریخی ساتھ دینے پر چینی قوم نے ‘سینا ویبو’… Continue 23reading چین میں ’’شکریہ پاکستان‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا  وجہ بھی سامنے آگئی

تھائی لینڈ میں ’’کرائے کی کوکھ‘‘ کا کاروبار جاری، پابندی کے  باوجود عورت دوسروں بچہ پالنے کیلئے کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟جانئے

datetime 14  فروری‬‮  2020

تھائی لینڈ میں ’’کرائے کی کوکھ‘‘ کا کاروبار جاری، پابندی کے  باوجود عورت دوسروں بچہ پالنے کیلئے کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟جانئے

بنکاک (این این آئی)تھائی لینڈ میں پابندی کے باوجود عورتیں کاروبار کے طور پر اپنے رحم میں کسی اور کا بچہ پالتی ہیں۔سروگیسی میں ملوث افراد کے خلاف چھاپوں کے دوران تھائی پولیس نے  نو افراد کو گرفتار کیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق تھائی لینڈ میں سابق فوجی حکومت نے سروگیسی… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ’’کرائے کی کوکھ‘‘ کا کاروبار جاری، پابندی کے  باوجود عورت دوسروں بچہ پالنے کیلئے کتنا معاوضہ لیتی ہیں ؟جانئے

امریکی فوجی اڈے پرراکٹ حملہ کر دیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2020

امریکی فوجی اڈے پرراکٹ حملہ کر دیا گیا

بغداد (این این آئی)عراق کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے خبر دی ہے کہ کرکوک گورنری میں قائم’’کی وان‘‘ نامی ایک فوجی اڈے پر’’کاتیوشا‘‘ راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔ اس فوجی اڈے پرامریکی فوج بھی تعینات ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ’’کی وان‘‘ فوجی اڈے پر جہاں راکٹ گرا ہے عراق کی فیڈرل پولیس کے بریگیڈ… Continue 23reading امریکی فوجی اڈے پرراکٹ حملہ کر دیا گیا

ٹرمپ کو بھارت کا دورہ کرنے سے قبل انتہائی بڑا دھچکا لگ گیا ، فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 14  فروری‬‮  2020

ٹرمپ کو بھارت کا دورہ کرنے سے قبل انتہائی بڑا دھچکا لگ گیا ، فیصلہ سنا دیا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ چھیڑنے کے صوابدیدی اختیارات محدود کر دیئے۔ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر ٹم کین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 8 ریپبلکن سینیٹرز نے بھی ووٹ دیئے اور 100 اراکین پر مشتمل ایوان نے قرارداد 45کے مقابلے میں 55 ووٹوں سے منظور… Continue 23reading ٹرمپ کو بھارت کا دورہ کرنے سے قبل انتہائی بڑا دھچکا لگ گیا ، فیصلہ سنا دیا گیا

ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے والا شوہر مسافروں کے تشدد سے ہلاک

datetime 14  فروری‬‮  2020

ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے والا شوہر مسافروں کے تشدد سے ہلاک

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں عدم برداشت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا جہاں بیوی کے لیے ٹرین کی سیٹ مانگنے پر شوہر کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کلیان کے 26 سالہ شہری ساگر مارکنڈ اپنی بیوی اور 2 سالہ بیٹی کے ہمراہ ٹرین میں سوار ہوئے جس کا جرنل… Continue 23reading ٹرین میں بیوی کیلئے سیٹ مانگنے والا شوہر مسافروں کے تشدد سے ہلاک

کھانے کی اشیاء کے ذریعے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کا انوکھا طریقہ، حیران کن طریقہ واردات

datetime 13  فروری‬‮  2020

کھانے کی اشیاء کے ذریعے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کا انوکھا طریقہ، حیران کن طریقہ واردات

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی سیکیورٹی فورسز نے مونگ پھلی اور کھانے کی دیگر اشیاء کے ذریعے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ائیر پورٹ پر ایک شخص کو 45 لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی مونگ پھلی، بسکٹ کے ڈبوں اور گوشت میں چھپا کر لے… Continue 23reading کھانے کی اشیاء کے ذریعے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کا انوکھا طریقہ، حیران کن طریقہ واردات

چین میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بھی بڑا اضافہ کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت بھی  ہوگئی

datetime 13  فروری‬‮  2020

چین میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بھی بڑا اضافہ کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت بھی  ہوگئی

ووہان (این این آئی)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس جسے کووڈ19 کا نام دیا گیا ہے، سے اب تک 1350 سے زائد ہلاکتیں اور 60 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔جمعرات کو چین کے صوبہ ہوبے میں 242 اموات اور 14 ہزار 840 افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کی… Continue 23reading چین میں ایک دن میں سب سے زیادہ ہلاکتیں، مجموعی تعداد میں بھی بڑا اضافہ کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت بھی  ہوگئی

وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے دوست برطانوی وزیراعظم سے بھی سوال، دورے کا خرچ کس نے اُٹھایا، بورس جانسن پھنس گئے

datetime 13  فروری‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے دوست برطانوی وزیراعظم سے بھی سوال، دورے کا خرچ کس نے اُٹھایا، بورس جانسن پھنس گئے

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن دوست کے خرچے پر سیاحتی دورہ کرنے پر پھنس گئے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سیاحتی دورہ کرنے پر برطانیہ کی اپوزیشن نے اْن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بتائیں کہ آخر اْن کے دورے کا خرچ کس نے اْٹھایا۔برطانوی اپوزیشن پارٹی نے کہا کہ وزیراعظم یا تو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے دوست برطانوی وزیراعظم سے بھی سوال، دورے کا خرچ کس نے اُٹھایا، بورس جانسن پھنس گئے

بے وفا بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے دیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

بے وفا بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آشنا کی محبت میں خاتون نے اپنے شوہر کیساتھ سفاکیت کی انتہا کر دی ، مرنے سے قبل دونوں بچوں کو پاس بلا کر کیا نصیحت کی؟انسانیت کی تذلیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لبنان میں ایک خاتون نے اپنے آشنا کی محبت اندھے ہو کر… Continue 23reading بے وفا بیوی نے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو زہر دے دیا

1 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 4,533