کرونا سے متاثرہ افراد میں علامات کتنے دن میں ظاہر ہوسکتی ہیں؟طبی ماہرین نے خبر دا ر کردیا
بیجنگ(این این آئی)طبی ماہرین نے کہاہے کہ کسی فرد کے مہلک کرونا وائرس کا شکار ہونے اور اس میں اس کی علامات ظاہر ہونے میں 24 دن کا عرصہ لگ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات نظام تنفس کے عوارض کے ماہر ژونگ نانشان کے زیرنگرانی ایک مطالعے میں بتائی گئی ۔ژونگ چین میں کرونا… Continue 23reading کرونا سے متاثرہ افراد میں علامات کتنے دن میں ظاہر ہوسکتی ہیں؟طبی ماہرین نے خبر دا ر کردیا