ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی طرح ان کے دوست برطانوی وزیراعظم سے بھی سوال، دورے کا خرچ کس نے اُٹھایا، بورس جانسن پھنس گئے

datetime 13  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن دوست کے خرچے پر سیاحتی دورہ کرنے پر پھنس گئے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سیاحتی دورہ کرنے پر برطانیہ کی اپوزیشن نے اْن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بتائیں کہ آخر اْن کے دورے کا خرچ کس نے اْٹھایا۔برطانوی اپوزیشن پارٹی نے کہا کہ وزیراعظم یا تو بتادیں کہ اْن کا خرچ کس نے اْٹھایا ہے ورنہ پھر انکوائری کا سامنا کریں۔اپوزیشن نے کہا کہ برطانوی عوام جاننا چاہتے ہیں ان کے

وزیراعظم کے خرچے کون اٹھا رہا ہے۔پارلیمنٹ ریکارڈ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سیاحتی دورے کا خرچ ان کے کاروباری دوست نے اٹھایا جبکہ مذکورہ کاروباری شخصیت کی طرف سے پارلیمنٹ کے ریکارڈ کی تردید کی گئی ہے۔دوسری جانب بورس جانسن کے ترجمان نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ تمام اخراجات پارلیمنٹ کے رجسٹر میں درج ہیں۔واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اپنی گرل فرینڈ کے ہمراہ سیاحتی دورے پر گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…