بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کابل میں پاکستانی سفارتخانے کا ویزہ سیکشن بند کر دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

کابل میں پاکستانی سفارتخانے کا ویزہ سیکشن بند کر دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آ گئی

کابل ( آن لائن ) کابل میں پاکستانی سفارت خانے کا ویزہ سیکشن بند کر دیا گیا۔ سفارت خانے کے کلرک کا کرونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ویزہ سیکشن کو کلیر قرار دیئے جانے کے بعد کھولا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا… Continue 23reading کابل میں پاکستانی سفارتخانے کا ویزہ سیکشن بند کر دیا گیا ، وجہ بھی سامنے آ گئی

اٹلی میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

اٹلی میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا

میلان (آن لائن ) کرونا وائرس سے متاثرہ پاکستانی شہری اٹلی میں جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اٹلی کرونا وائرس سے متاثر ہونے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ اٹلی میں کرونا وائرس سے اموات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اٹلی یورپ میں کرونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے… Continue 23reading اٹلی میں کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا

سب جانتے ہیں پاکستان نے طالبان کو پناہ دے رکھی ہے،سابق امریکی سفیرکی ہرزہ سرائی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

سب جانتے ہیں پاکستان نے طالبان کو پناہ دے رکھی ہے،سابق امریکی سفیرکی ہرزہ سرائی

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکہ کے سابق سفیر رونلڈ نیومن نے کہا ہے کہ افغان سیاسی قائدین ایک دوسرے میں الجھنے کے بجائے قومی مفاد کو اولیت دیں اور اسے ہر صورت مقدم رکھیں۔انھوں نے یہ بات امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں کہی ۔ نیومن نے کہا کہ یہ بات بے معنی ہے کہ انتخابات… Continue 23reading سب جانتے ہیں پاکستان نے طالبان کو پناہ دے رکھی ہے،سابق امریکی سفیرکی ہرزہ سرائی

انا للہ و انا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ،شہزادہ عبدالعزیزبن عبداللہ انتقال کرگئے

datetime 11  مارچ‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ،شہزادہ عبدالعزیزبن عبداللہ انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل بن فرحان السعود انتقال فرما گئے۔ جن کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد ریاض کی ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔ جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا جائے گا۔ مرحوم شہزادہ عبدالعزیز بن عبداللہ بن فیصل… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا ،شہزادہ عبدالعزیزبن عبداللہ انتقال کرگئے

طالبان کی پرتشدد کارروائیاں ، امریکہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

طالبان کی پرتشدد کارروائیاں ، امریکہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے متنبہ کیا ہے کہ طالبان کی پرتشدد کارروائیوں میں تیزی ناقابلِ قبول ہے۔ ان کارروائیوں سے افغانستان میں امن عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کے محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے ایک بیان میں کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ طالبان نے اتحادی فورسز… Continue 23reading طالبان کی پرتشدد کارروائیاں ، امریکہ نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

برطانوی وزیر صحت بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 11  مارچ‬‮  2020

برطانوی وزیر صحت بھی کرونا وائرس کا شکار

بیجنگ (این این آئی) کرونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد 119 ہو گئی، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 214 تک بڑھ چکی ہے۔ نیویارک کے متاثرہ علاقے میں فوجیوں کو بھیج دیا گیا،امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی۔… Continue 23reading برطانوی وزیر صحت بھی کرونا وائرس کا شکار

امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

سٹاک ہوم (این این آئی )دنیا بھر میں ہتھیاروں کی برآمدات میں ساڑھے 5 فیصد اضافہ ہوگیا، امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا اور بھارت ہتھیار خریدنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے ہتھیاروں کی خرید و فروخت پر جاری کی جانے والی… Continue 23reading امریکا ہتھیار فروخت کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟

datetime 11  مارچ‬‮  2020

افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟

کابل(این این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔طالبان کی جانب سے بھی افغان سیکیورٹی فورسز کے ایک ہزار اہلکاروں کو رہا کیا جائے گا،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی نے 1500طالبان قیدیوں کی رہائی کاحکم دیدیا جانتے ہیں بدلے میں کتنے افغان سکیورٹی اہلکاروں کو رہا ئی ملے گی؟

مصر میں قرون وسطیٰ کے مضبوط ترین قلعے کی شان وشوکت آج بھی قائم

datetime 11  مارچ‬‮  2020

مصر میں قرون وسطیٰ کے مضبوط ترین قلعے کی شان وشوکت آج بھی قائم

قاہرہ(این این آئی )مصرتاریخی مقامات کی سرزمین کہلاتی ہے۔ مصر میں جہاں ایک طرف احرام مصر کا شہرہ ہے وہیں کئی تاریخی قلعے بھی اپنی شان وشوکت، مضبوطی اور خوبصورت فن تعمیر کی وجہ سے مشہور ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہی میں صلاح الدین ایوبی قلعہ بھی شامل ہے۔ صلاح الدین ایوبی قلعہ اپنے بہترین فن… Continue 23reading مصر میں قرون وسطیٰ کے مضبوط ترین قلعے کی شان وشوکت آج بھی قائم

1 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 4,532