بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

قطر میں لیبر کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہفتے کے سات دن اور ہر روز 12 سے زیادہ گھنٹے کام مگر کام اور محنت کے مطابق اجرت نہیں دی جاتی،رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

datetime 12  مارچ‬‮  2020

قطر میں لیبر کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہفتے کے سات دن اور ہر روز 12 سے زیادہ گھنٹے کام مگر کام اور محنت کے مطابق اجرت نہیں دی جاتی،رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

دوحہ(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے گذشتہ روز جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قطر میں عوامی شعبے، تعمیرات اور گھروں میں کام کرنے والے ملازمین کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ امریکی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ قطر میں مختلف… Continue 23reading قطر میں لیبر کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہفتے کے سات دن اور ہر روز 12 سے زیادہ گھنٹے کام مگر کام اور محنت کے مطابق اجرت نہیں دی جاتی،رپورٹ میں چشم کشا انکشافات

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2020

سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا

ریاض( آن لائن )سعودی عرب نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 45 ہوگئی ہے جس کے باعث ملک بھر کے تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے ساتھ فلائٹ آپریشن معطل کردیا

کورونا وائرس، امریکا میں برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے داخلے پرپابندی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس، امریکا میں برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے داخلے پرپابندی

واشنگٹن( آن لائن )کورونا وائرس کے پیش نظرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے امریکا داخلے پرپابندی عائد کر دی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے امریکا داخلے پر30 روزکے لیے… Continue 23reading کورونا وائرس، امریکا میں برطانیہ کے سوا تمام یورپی ممالک سے داخلے پرپابندی

ملک کو خفیہ ریاست چلا رہی ہے، روحانی حکمراں نہیں، ایرانی ڈپٹی اسپیکرپھٹ پڑے

datetime 12  مارچ‬‮  2020

ملک کو خفیہ ریاست چلا رہی ہے، روحانی حکمراں نہیں، ایرانی ڈپٹی اسپیکرپھٹ پڑے

تہران (این این آئی )ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر مسعود پزشکیان نے کہاہے کہ ایران کو ایک خفیہ ریاست یعنی ڈارک سٹیٹ چلا رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اصلاح پسند رکن پارلیمنٹ کا اشارہ ملک کے اندر گہرے رسوخ کی حامل اْس ریاست کی جانب تھا جس کے ہاتھ میں خود مختارانہ فیصلے کرنے کا… Continue 23reading ملک کو خفیہ ریاست چلا رہی ہے، روحانی حکمراں نہیں، ایرانی ڈپٹی اسپیکرپھٹ پڑے

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا، رہا ہونے والے طالبان سے حلف لینے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2020

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا، رہا ہونے والے طالبان سے حلف لینے کا فیصلہ

کابل(این این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے امریکا طالبان امن معاہدے کے تحت 1500 طالبان کی رہائی کے صدارتی فرمان پر دستخط کردئیے ہیں، رہا ہونے والے طالبان جنگجوؤں کو حلف نامہ جمع کرانا ہوگا کہ… Continue 23reading افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا، رہا ہونے والے طالبان سے حلف لینے کا فیصلہ

اٹلی کے بعد ایک اور یورپی ملک جرمنی میں کرونا وائرس وباء کی صورت اختیار کر گیا، 70 فیصد آبادی کے متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 11  مارچ‬‮  2020

اٹلی کے بعد ایک اور یورپی ملک جرمنی میں کرونا وائرس وباء کی صورت اختیار کر گیا، 70 فیصد آبادی کے متاثر ہونے کا خدشہ

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے بعد جرمنی میں بھی کرونا وائرس سے ساٹھ سے ستر فیصد آبادی کے متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ ماہرین کو خدشہ ہے کہ جرمنی کی 60 سے 70 فیصد آبادی کورونا وائرس سے متاثر ہو سکتی ہے۔ انجیلا مرکل نے… Continue 23reading اٹلی کے بعد ایک اور یورپی ملک جرمنی میں کرونا وائرس وباء کی صورت اختیار کر گیا، 70 فیصد آبادی کے متاثر ہونے کا خدشہ

نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام اور مساجد کو نقصان پہنچانے پر دل افسردہ ہے، ایران کا بھارت سے مسلمانوں کا قتل عام فوری رکوانے کا مطالبہ

datetime 11  مارچ‬‮  2020

نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام اور مساجد کو نقصان پہنچانے پر دل افسردہ ہے، ایران کا بھارت سے مسلمانوں کا قتل عام فوری رکوانے کا مطالبہ

ایران (نیوز ڈیسک) ایران نے بھارت سے مسلمانوں کے قتل عام اور مساجد کا نقصان رکوانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایرانی مجلس خبرگان کے اجلاس میں حکام کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا اور کہا گیا کہ بھارت میں مسلمانوں کی املاک اور مساجد کو نقصان پہنچانے پر دل گرفتہ ہے اور… Continue 23reading نئی دہلی میں مسلمانوں کے قتل عام اور مساجد کو نقصان پہنچانے پر دل افسردہ ہے، ایران کا بھارت سے مسلمانوں کا قتل عام فوری رکوانے کا مطالبہ

بحرین میں کروناوائرس بے قابو، مزید 77 افراد میں تصدیق ہو گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2020

بحرین میں کروناوائرس بے قابو، مزید 77 افراد میں تصدیق ہو گئی

منامہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائرس دنیا بھر میں خوف کی علامت بن چکا ہے، بحرین میں بھی کرونا وائرس بے قابو ہوگیا ہے، کرونا وائرس کی بحرین میں مزید 77 افراد میں تصدیق ہو گئی ہے، اس وجہ سے وہاں خوف کی کیفیت ہے اور مقامی اور غیر ملکی افراد کی بڑی تعداد گھروں میں محدود… Continue 23reading بحرین میں کروناوائرس بے قابو، مزید 77 افراد میں تصدیق ہو گئی

طالبا ن نے افغان حکومت کی طرف سے قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کر دیا، پہلے یہ کام کریں پھر ڈائیلاگ کا آغاز ہو گا، طالبان نے مطالبہ پیش کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2020

طالبا ن نے افغان حکومت کی طرف سے قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کر دیا، پہلے یہ کام کریں پھر ڈائیلاگ کا آغاز ہو گا، طالبان نے مطالبہ پیش کر دیا

کابل( آن لائن ) افغانستان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں می مشروط رہائی کو مسترد کرتے ہوئے ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں۔قطر میں امریکہ کے ساتھ معاہدے میں باضابطہ طور پر یہ بات شامل تھی کہ پہلے 5 ہزار قیدی رہا کئے جائیں گے… Continue 23reading طالبا ن نے افغان حکومت کی طرف سے قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کر دیا، پہلے یہ کام کریں پھر ڈائیلاگ کا آغاز ہو گا، طالبان نے مطالبہ پیش کر دیا

1 937 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 4,532