برطانوی وزیر اعظم کا آج سے پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان
ایتھنز/لندن(این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظرآج(جمعہ سے) پورے ملک میں اسکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بیان میں کہاکہ برطانیہ میں کل جمعہ سے تمام اسکول بند کردئیے جائیں گے اور یہ بندش نئے نوٹس… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم کا آج سے پورے ملک میں سکول بند کرنے کا اعلان