کرونا سے متاثرہ شخص سے لیے گئے وائرس کو گھریلو اشیا اور ہسپتال میں استعمال آلات پر رکھ کر دیکھاگیا تو اس کے کیا نتائج نکلے؟تحقیق میں تہلکہ خیز انکشافات
نیویارک(این این آئی)نئی تحقیق کے مطابق نوول کورونا وائرس جو عالمی وبائی شکل اختیار کرچکا ہے، ہوا میں نمی کے اندر گھنٹوں اور سطح پر کئی دن برقرار رہ سکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کا حصہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشیئس ڈیزیز (این… Continue 23reading کرونا سے متاثرہ شخص سے لیے گئے وائرس کو گھریلو اشیا اور ہسپتال میں استعمال آلات پر رکھ کر دیکھاگیا تو اس کے کیا نتائج نکلے؟تحقیق میں تہلکہ خیز انکشافات