.ایک دن میں ریکارڈ اموات، بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 21ہزار سے تجاوز
نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں 922 نئے کورونا وائرس کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ۔ مجموعی طور پر بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21393 ہو گئی ہے اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 681 ریکارڈ کی گئی ۔ بھارتی حکام کے مطابق جاری کردہ معلومات میں بتایا گیا کہ حکومت کی جانب… Continue 23reading .ایک دن میں ریکارڈ اموات، بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 21ہزار سے تجاوز