کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ کی جانب بڑھنا شروع ہو گئی
نیو یارک (آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد انیس اعشاریہ چار ملین سے زائد ہو چکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس عالمی وبا کے نتیجے میں اب تک ہونے والی ہلاکتیں سات لاکھ بیس ہزار کے لگ بھگ ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں امریکا… Continue 23reading کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ کی جانب بڑھنا شروع ہو گئی