اسرائیل سے تعلقات کا بیان دینے والا سوڈانی دفتر خارجہ کا ترجمان برطرف
خرطوم (اے ایف پی) سوڈان میں اسرائیل سے تعلقات پر مبنی سوال کےغیرمجاز تبصرے پر وزارت خارجہ کے ترجمان کو برطرف کردیا گیا۔سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ایک بیان کے مطابق وزیر خارجہ عمر قمرالدین نے وزارت میں ترجمان اور میڈیا ڈویژن کے سربراہ کی حیثیت سے حیدر بداوی کو ان کے عہدے سے برطرف… Continue 23reading اسرائیل سے تعلقات کا بیان دینے والا سوڈانی دفتر خارجہ کا ترجمان برطرف