متحدہ عرب امارات میں کرونادوبارہ بے قابو ہو گیا کیسز میںحیران کن اضافہ ،دوبارہ لاک ڈائون ہو سکتا ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات میں کرونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، کیسز میں حیران کن اضافہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتوں سے یومیہ رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد 150سے 250تھی جس کے بعد مملکت نے ملک کے مختلف اداروں اور سکولز سمیت دیگر مالز کھولنے کا حکم دیا… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں کرونادوبارہ بے قابو ہو گیا کیسز میںحیران کن اضافہ ،دوبارہ لاک ڈائون ہو سکتا ہے