ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

روضہ رسولؐ کو زائرین کیلئے کب کھولا جا رہا ہے؟ سعودی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

روضہ رسولؐ کو زائرین کیلئے کب کھولا جا رہا ہے؟ سعودی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی

ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے روضہ رسولؐ کو یکم ربیع الاول سے زائرین کیلئے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔انتظامیہ حرمین شریفین کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دو ہفتوں بعد یکم ربیع الاول کو زائرین مسجد نبویؐ میں نماز ادا کرنے کے ساتھ روضہ رسول ؐ پر درود سلام بھی پیش کرسکیں… Continue 23reading روضہ رسولؐ کو زائرین کیلئے کب کھولا جا رہا ہے؟ سعودی حکومت نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کی ایک ایئرلائن نے مسافروں کی سہولت کیلئے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار بتا دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

سعودی عرب کی ایک ایئرلائن نے مسافروں کی سہولت کیلئے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار بتا دیا

ریاض (آن لائن)سعودی عرب کی ایک ایئرلائن نے مسافروں کی سہولت کے لیے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار بتا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے مسافروں کے لیے اضافی بیگ لے جانے کے طریقہ کار کے حوالے سے وضاحت کی ہے کہ ان کے مسافر اپنے… Continue 23reading سعودی عرب کی ایک ایئرلائن نے مسافروں کی سہولت کیلئے اضافی سامان لے جانے کا طریقہ کار بتا دیا

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکار

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکار

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے بعد ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بل اسٹیفن کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی صدارتی مہم کے منیجر کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آجانے پر اب اپنے گھر سے ہی کام کرینگے۔ واضح رہے… Continue 23reading ٹرمپ کی صدارتی مہم کے منیجر بھی کورونا وائرس کا شکار

متحدہ عرب امارات نے بین الااقوامی سفر  کرنیوالوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

متحدہ عرب امارات نے بین الااقوامی سفر  کرنیوالوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

ابوظہبی  (آن لائن)  متحدہ عر ب امارات اور دبئی میں حکام نے بین الااقوامی ہوائی  سفر  کرنے والوں کے حوالے سے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق  دبئی میڈیا آفس کے حوالے سے بتایا کہ دبئی آے والوں کے لیے دبئی سے جاتے  وقت پی آر سی ٹیسٹ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے بین الااقوامی سفر  کرنیوالوں کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی اہلیہ کے کرونا  میں مبتلا ہونے پر چین کا حیران کن ردعمل آگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی اہلیہ کے کرونا  میں مبتلا ہونے پر چین کا حیران کن ردعمل آگیا

بیجنگ (این این آئی) چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا کے کورونا میں… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی اہلیہ کے کرونا  میں مبتلا ہونے پر چین کا حیران کن ردعمل آگیا

بھارت کے وہ وزیر اعظم جن کے انتقال کی خبر سن کر سب سے پہلے صدر ایوب انکے گھر پہنچے اور پھر میت کو کندھا دیا،پاکستانی پرچم کو بھی سرنگوں رکھا گیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

بھارت کے وہ وزیر اعظم جن کے انتقال کی خبر سن کر سب سے پہلے صدر ایوب انکے گھر پہنچے اور پھر میت کو کندھا دیا،پاکستانی پرچم کو بھی سرنگوں رکھا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)11جنوری 1966 کو جب بھارت کے وزیر اعظم لال بہادر شاستری کا تاشقند میں انتقال ہوا تو ان کے گھرسب سے پہلے پہنچنے والے شخص پاکستان کے صدر ایوب خان تھے۔ انھوں نے شاستری کو دیکھ کر کہا تھا، ہیئر لائیز اے پرسن ہو کوڈ ہیو براٹ انڈیا اینڈ پاکستان ٹو گیدر(یہاں ایک… Continue 23reading بھارت کے وہ وزیر اعظم جن کے انتقال کی خبر سن کر سب سے پہلے صدر ایوب انکے گھر پہنچے اور پھر میت کو کندھا دیا،پاکستانی پرچم کو بھی سرنگوں رکھا گیا

کرونا وائرس کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت کہا ں اور کس حال میں ہیں؟ایڈوائزر نے تصدیق کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2020

کرونا وائرس کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت کہا ں اور کس حال میں ہیں؟ایڈوائزر نے تصدیق کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وباکورونا وائرس کا شکار امریکی صدر سانس لینے میں درپیش مشکلات کی وجہ سے والٹر لیڈ ملٹری میڈیکل سنٹر منتقل ، عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا ،وہ کسی سہارے کے بغیر خود چل کر ہسپتال روانہ ہوئے۔ ہسپتال جاتے وقت صدر ٹرمپ… Continue 23reading کرونا وائرس کا شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت کہا ں اور کس حال میں ہیں؟ایڈوائزر نے تصدیق کردی

مفت ریل پاس کے لئے لاکھوں افراد نے درخواستیں جمع کرا دیں، سیاحت انڈسٹری کو بحال کرنے کا منفرد فیصلہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

مفت ریل پاس کے لئے لاکھوں افراد نے درخواستیں جمع کرا دیں، سیاحت انڈسٹری کو بحال کرنے کا منفرد فیصلہ

بلجیم (این این آئی) بلجیم میں میں مفت ریل پاس کے لیے 36 لاکھ لوگوں نے درخواست جمع کروادی، یہ درخواستیں حکومت کی جانب سے اس سکیم کیلئے جمع کروائی گئیں ہیں جس کے تحت حکومت نے کورونا وائرس کے باعث اندرون ملک تباہ ہونے والی سیاحت کی انڈسٹری کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading مفت ریل پاس کے لئے لاکھوں افراد نے درخواستیں جمع کرا دیں، سیاحت انڈسٹری کو بحال کرنے کا منفرد فیصلہ

اہم ائیر لائن کا ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں کیلئے روزانہ پروازیں چلانے کا اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

اہم ائیر لائن کا ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں کیلئے روزانہ پروازیں چلانے کا اعلان

لاہور (آن لائن) دبئی کی مقامی ایئر لائن اتحاد ایئر نے ابوظہبی سے پاکستان کے تین شہروں لاہور کراچی اور اسلام آباد کے لئے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اتحاد ایئر اسلام آباد کے لئے 1، کراچی اور لاہور کے روزانہ 2، 2 پروازیں چلائے گی۔

1 588 589 590 591 592 593 594 595 596 597 598 4,525