کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا
مکہ مکرمہ (این این آئی )مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔واضح رہے… Continue 23reading کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا