شہید اسمعیل ہنیہ کے کمرے میں بم ایرانی ایجنٹوں نے نصب کیا، برطانوی اخبار کا دعوی
لندن (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ حماس کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کو شہید کرنے کیلئے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایرانی ایجنٹوں کی مدد سے بم نصب کروایا۔برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کی شائع رپورٹ کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے شہید اسمعیل ہنیہ کی قیام گاہ کے تین کمروں میں نصب… Continue 23reading شہید اسمعیل ہنیہ کے کمرے میں بم ایرانی ایجنٹوں نے نصب کیا، برطانوی اخبار کا دعوی