بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

مجھ سے کسی نے استعفیٰ نہیں لیا بلکہ ۔۔۔ مستعفی اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الٰہی نے بیان جاری کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مجھ سے کسی نے استعفیٰ نہیں لیا بلکہ ۔۔۔مستعفی اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الٰہی نے بیان جاری کردیا

اسلام آباد(آن لائن)مستعفی اٹارنی جنرل آف پاکستان شہزاد عطاء الٰہی نے اپنے ایک جاری بیان میں اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اٹارنی جنرل آف پاکستان سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے۔ شہزاد عطاء الٰہی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی ذاتی مصروفیات کے سبب اٹارنی جنرل آف پاکستان کی پوزیشن سے دیا گیا اپنا استعفی ایک سینئر وفاقی وزیر کی درخواست پر صدر مملکت کو بھجوانے کی بجائے ان کے حوالے کیا۔مذکورہ وفاقی وزیر کی طرف سے مجھے اپنا استعفی دینے کا فیصلہ ملتوی کرنے سمیت لکھا گیا استعفیٰ صدر مملکت کو نہ بھیجنے کی درخواست کی تھی۔ جسے قبول کرتے ہوئے میں نے اصلی مستعفی نامہ سینئر وفاقی وزیر کے حوالے کیا۔ اب یہ حکومت کی صوابدید ہے کہ وہ یہ استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوائے،تا ہم انہوں نے اس عمل کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے 24 مارچ کو اے جی کی پوزیشن سے استعفیٰ لکھ دیا ہے جو صدر مملکت کی جگہ سینئر وفاقی وزیر کے حوالے اسی دن کر دیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شام میں کیا ہو رہا ہے؟


شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…