پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی اداکار کو ہندوتوا نظریے پر تنقید مہنگی پڑگئی، گرفتار کرلیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار چیتن کمار کو ہندوتوا نظریے پر تنقید مہنگی پڑ گئی، سوشل میڈیا پر پیغام کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں چیتن کمار نے مودی سرکار اور انتہاپسندوں کا چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ہندوتوا کا نظریہ جھوٹ کی بنیاد پر بنا۔ اپنے اس پیغام میں انہوں نے یہ بھی تحریر کیا تھا کہ اس نظریے کو صرف سچ کے ذریعے شکست دی جاسکتی ہے۔ اداکار کا یہ ٹوئٹ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور جس کے بعد بجرنگ دل نامی ایک دائیں بازو کی جماعت کے ایک رکن نے مقامی پولیس اسٹیشن میں درخواست دائر کی اور الزام عائد کیا کہ اداکار کے پیغام سے ان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔ دائیں بازو کی اس جماعت کے رکن کی درخواست پر اداکار چیتن کمار کو گرفتار کرلیا گیا۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…