بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں مفت آٹا سیل پوائنٹ پر آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ کی وجہ سے7 خواتین زخمی ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بہاولپور کے علاقے حاصل پور بلدیہ روڈ پرپیش آیا جہاں حکومت کی جانب سے بنائے گئے مفت آٹا سیل پوائنٹ پر آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی دیکھنے میں آئی۔بدنظمی کے باعث بھگدڑ مچ گئی، دھکم پیل کے نتیجے میں 7 خواتین زخمی ہوگئیں، ایک خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حاصل پور منتقل کردیا گیا ۔
مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کےدوران بھگدڑ سے7 خواتین زخمی ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































