Skip to content
بدھ‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2025 
  • facebook
  • twitter
  • instagram
  • youtube
logo
جا وید چوہدری

صفحۂ اول | پاکستان | کھیل | زیرو پوائنٹ

Javed Chaudhry Columns

Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint

  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • شوبز
  • بزنس

    بزنس

  • صحت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • زیرو پوائنٹ
  • خصوصی فیچرز

    خصوصی فیچرز

logo
جا وید چوہدری

صفحۂ اول | پاکستان | کھیل | زیرو پوائنٹ

Javed Chaudhry Columns

Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint

  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
  • کھیل
  • شوبز
  • بزنس

    بزنس

  • صحت
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • زیرو پوائنٹ
  • خصوصی فیچرز

    خصوصی فیچرز

بینظیر قتل کیس، امریکی صحافی مارک سیگل 14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائینگے

datetime 12  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کے انتہائی اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل پیر14ستمبر کو اپنا بیان قلمبند کروائیں گے، ذرائع کے مطابق اس بارے انہوں نے دفتر خارجہ کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے، مارک سیگل شام ساڑھے سات بجے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے جس کا بندوبست عدالتی حکم پر کمشنر آفس راولپنڈی میں پہلے سے ہی کر دیا گیا ہے جہاں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ عدالت لگائیں گے، اس موقع پر استغاثہ اور وکلا صفائی بھی موجود ہونگے جن کے سامنے بیان ریکارڈ ہوگا اور وکلا صفائی اس پر جرح بھی کریں گے،

مزید پڑھئے:فوجی عدالتوں کے لئے بھجوائے گئے 106 کیسز میں سے 96 سندھ اور پنجاب کو واپس

معلوم ہوا ہے کہ دفتر خارجہ کے ذمہ داران اسی روز مارک سیگل کا بیان قلمبند کروانے کے حوالے سے باقاعدہ عدالت کو آگاہ کریں گے، ذرائع کے مطابق پونے آٹھ برس پرانے اس کیس میں مارک سیگل کا بیان اس لئے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ قریبی ساتھی ہونے کے ناطے بینظیر بھٹو اپنے اس دوست سے تقریباً ہر بات شیئر کرتی تھیں، امکان ہے کہ مارک سیگل کے بعد تفتیشی افسران کے بیانات قلمبند ہو جانے پر دو بار کی وزیراعظم کے قتل کیس کا فیصلہ 27دسمبر کو ہونے والی ان کی آٹھویں برسی سے قبل ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
  • جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)
  • محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
  • ناقدین کی وجہ سے شادی کی خوشیاں خراب ہوگئیں، طلاق بارے ڈاکٹر نبیحہ علی کااہم ...
  • آسٹریلیا کا ویزا حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ ، آسٹریلین ہائی کمشنر کا ...
  • آصف علی زرداری کی آخری خواہش
  • موبائل ہیک کرکے 100 سے زائد لڑکیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا’ ساتویں پاس ...
  • راولپنڈی، لڑکی کے بال کاٹنے کا معاملہ،ہوشرباانکشافات سامنے آگئے
  • تھارپ کی خودکشی، اہلیہ نے انگلش بورڈ کوذمہ دار قرار دیدیا
  • بارش اوربرفباری،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
  • حسینہ واجد کے بینک لاکرز سےسونا ضبط کر لیا گیا
  • کریڈٹ کارڈ بنانیوالی خاتون سے جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیو بنانیوالے مفرور ملزم نے مزید تصاویر ...
  • شکرگڑھ میں گھر سے 29 سانپ نکل آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
  • جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)
  • محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
  • ناقدین کی وجہ سے شادی کی خوشیاں خراب ہوگئیں، طلاق بارے ڈاکٹر نبیحہ علی کااہم انکشاف
  • آسٹریلیا کا ویزا حاصل کرنے کا مکمل اور آسان طریقہ ، آسٹریلین ہائی کمشنر کا بڑا اعلان
  • آصف علی زرداری کی آخری خواہش
  • موبائل ہیک کرکے 100 سے زائد لڑکیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا’ ساتویں پاس ملزم کے سنسنی خیز ان...
  • راولپنڈی، لڑکی کے بال کاٹنے کا معاملہ،ہوشرباانکشافات سامنے آگئے
  • تھارپ کی خودکشی، اہلیہ نے انگلش بورڈ کوذمہ دار قرار دیدیا
  • بارش اوربرفباری،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
  • حسینہ واجد کے بینک لاکرز سےسونا ضبط کر لیا گیا
  • کریڈٹ کارڈ بنانیوالی خاتون سے جنسی زیادتی، نازیبا ویڈیو بنانیوالے مفرور ملزم نے مزید تصاویر وائرل کر...
  • شکرگڑھ میں گھر سے 29 سانپ نکل آئے
  • شوہر نے ایک ارب کی لاٹری جیتنے کی خبر بیوی سے چھپالی، چونکا دینے والی وجہ سامنے آگئی
  • لاہور، امریکی نژاد پاکستانی خاتون کو سابق شوہر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا


کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)


ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…



رابطہ کیجئے    |   اشتہارات   |   پرائیویسی پالیسی

Copyrights © 2025. All Rights Reserved | Website Designer Microsol
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں