پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عید ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 25 فیصد تک کمی کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے خصوصی عید ٹرینوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ خصوصی ٹرینوں کا آغاز 7 ذی الحج جب کہ اختتام 14 ذی الحج کو ہو گا۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ عید خصوصی ٹرینوں سے 30 ہزار زائد مسافر استفادہ کر سکیں گے۔ خصوصی ٹرینوں کی وجہ سے سسٹم میں پانچ لاکھ پچاس ہزار مسافروں کے لئے ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔ سعد رفیق نے بتایا کہ گرین لائن ٹرین کے بعد رواں مالی سال میں تین ٹرینوں قراقرم، کراچی ایکسپریس اور تیزگام میں سہولتوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ان تین ٹرینوں کو صفائی، وائی فائی، ایل ای ڈی اور جدید ٹائیلٹس کی سہولیات سے مزین کیا جائے گا۔ انہوں نے ملک کے 16 ریلوے اسٹیشنوں کو بھی اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…