جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹک(نیوزڈیسک)شجاع خانزادہ کے بیٹے جہانگیر خانزادہ پر فراڈ کا الزام، ضمنی الیکشن پی پی 16کیلئے مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار سابق وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ شہید کے صاحبزادے جہانگیر خانزادہ پر مد مقابل آزاد امیدوار نے برطانوی شہریت کے حوالہ سے اعتراض لگا دیئے، جمعہ کو الیکشن کمیشن اٹک کے دفتر میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو پیش کی گئی تحریری درخواست میں آزاد امیدوار ڈاکٹر نعیم اعوان نے موقف اپنایا کہ جہانگیر خانزادہ برطانوی شہری ہیں اور انہوں نے اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ برطانوی شہریت چھوڑنے کی جو دستاویزات لگائی ہیں وہ جعلی ہیں، ڈاکٹر نعیم اعوان نے اعتراض لگاتے ہوئے کہا کہ چونکہ جہانگیر خانزادہ نے فراڈ کیا ہے لہٰذا وہ آئین کے آرٹیکل 62,63کے تحت الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے ، انہوں نے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سے استدعا کی کہ مسلم لیگ(ن) کے امیدوار جہانگیر خانزادہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئےے جائیں، بعد ازاں سینئر صحافی نثار علی خان سے گفتگو میں ڈاکٹر نعیم اعوان نے کہا کہ اگر ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے جہانگیر خانزادہ کے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…