اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

لہسن کا استعمال کینسر اور دل کے امراض میں انتہائی مفید ۔

datetime 6  جولائی  2016 |

لندن :  طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے روز مرّہ کے استعمال میں آنے والا لہسن نہ صرف دل بلکہ کینسر کیخلاف بھی انتہائی مفید ثابت ہوا ہے ۔ ورٹ کیمطابق لہسن ناصرف کولیسٹرول کو نارمل کرنے اور دل کی بیماریوں سے بچانے میں مفید ہے بلکہ اسے کھانے سے مختلف اقسام کے کینسر سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے ۔ یاد رہے کہ لہسن سب سے زیادہ معدے کے کینسر کیخلاف موثر ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو خواتین باقاعدگی سے اپنی خوراک میں لہسن کا استعمال کرتیں ہیں ۔ ان میں بڑی آنت کے کینسر کے خطرات 35 فیصد کم ہوجاتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…