منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

جمہوریت ہی ملک کو مضبوط کرسکتی ہے‘ جاوید ہاشمی

datetime 11  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) جاوید ہاشمی نے آپریشن ضرب عضب سے کراچی میں امن قائم ہوا۔ جمہوریت ہی ملک کو مضبوط کرسکتی ہے۔ بدقسمتی سے ملک کے ادارے فعال نہیں ہوسکے۔ میں سمجھتا تھا کہ عمران خان ملک میں تبدیلی لاسکتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔ دوبارہ تحریک انصاف میں نہیں جاوں گا۔ انہوں نے مقامی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی حکومت کے ساتھ بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔

مزید پڑھئے: چین نے ایسا ہیلی کاپٹر تیار کرلیا جس نے امریکا کو پریشانی میں مبتلا کردیا

حکومت کا فرض ہے کہ وہ عوام کا خیال رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…