منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

توشہ خانہ کیس، انمول گھڑی کی قیمت کا تعین نہیں کیا جاسکتا، دبئی میں اسٹور منیجر کی نیب کو تصدیق

datetime 8  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توشہ خانہ کیس، انمول گھڑی کی قیمت کا تعین نہیں کیا جاسکتا،

اسلام آباد (این این آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کی تحقیقات کے لیے نیب کی تفتیشی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔نیب ڈائریکٹررضوان احمد کی سربراہی میں دبئی پہنچنے والی 4 رکنی ٹیم نے یواے ای میں پاکستانی سفارتخانے کے علاوہ کچھ دکانوں کا بھی دورہ کیا۔

نیب عمران خان کی جانب سے فروخت کی جانے والی گراف کعبہ ایڈیشن گھڑی اوردیگرتحائف سے متعلق تحقیقات کررہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کرلی ہیں۔اس حوالے سے نیب ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے تحفے میں ملنے والی گھڑی خریدنے کے دعویدارعمر فاروق کے گھرکابھی دورہ کیا۔واضح رہے کہ گراف کعبہ ایڈیشن گھڑی عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تحفے میں دی تھی۔نیب راولپنڈی نے عمران خان کواس کیس میں (آج) طلب بھی کررکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…