اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کمڑی پل پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت

datetime 6  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کوئٹہ سبی قومی شاہراہ کمڑی پل پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکاروں کی شہادت پردکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے شہید اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ شہادت کا بلند رتبہ پانے والے اہلکاروں کی قربانیو ں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ہماری تمام تر ہمدردیاں شہداء کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں۔دہشت گرد دھرتی کا بوجھ ہیں اور اتحاد کی طاقت سے ان کا خاتمہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…