منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

بگ باس 16 کے عبدالرزاق کا ممبئی میں ریسٹورنٹ کھولنے کے بعد بھارت میں ہی رہنے کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بگ باس سیزن 16سے شہرت حاصل کرنے والے عبد الرزاق ’عبدوروزک‘ کا حال ہی میں انکشاف سامنے آیا جس کے مطابق وہ بیرون ملک کے سفر سے واپسی پر انڈیا جائیں گے ،ممبئی میںایک ریسٹورنٹ کھولیں گے اور وہیں پر رہیں گے ۔ این ڈی ٹی وی نیوز کے مطابق عبدوروزک کو گزشتہ روز ممبئی ائیر پورٹ سے بیرون ملک کیلئے سفر کیلئے جاتے ہوئے دیکھا گیا ہے ۔انہوں نے اس موقع پر کہا ہے کہ وہ جلد ہی ممبئی واپس آئیں گے اور ایک ریسٹورنٹ کھول کر یہیں رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…