لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے احسان نیازی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بتانا چاہتے ہیں سپریم کورٹ کو بھی اور تمام جوڈیشری کو بھی اور تمام پی ڈی ایم کو، جو وکیل ہیں پی ڈی ایم کے، آپ عمران خان سے پنگا لو گے تو تباہ ہو جاؤ گے۔
سپریم کورٹ کو تمام جوڈیشری کو بتانا چاھتے ھیں کہ عمران خان سے پنگالوگےتوتباہ ھوجاوگے ۔
حسان نیازییہ ھے وہ سٹریٹجی جسکی بنیاد پہ عمران خان عدلیہ کو دباومیں لاتاھے ۔ یوکےکی نسرین بلوتویادھوگی جوبندیال کو ننگی گالیاں نکالتی تھی۔
آجتک کبھی ایکشن نہیں ھوا ۔ pic.twitter.com/Tu7V59G1Gl— ?Mehmood A Qureshi? (@_me786) February 26, 2023