ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی نامزدگی کے لئے اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کوخط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت بن گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو قائد حزب اختلاف بنانے کی منظوری دی ہے لہٰذااسپیکر قومی اسمبلی نیا قائد حزب اختلاف تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کو بنائیں۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے بعد چیئرمین نیب کا اہم عہدہ خالی ہے، نئے چیئرمین نیب کی تقرری وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کی مشاورت سے کی جائے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…