منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

ہیلز کی پی ایس ایل کو ترجیح، بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار

datetime 27  فروری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)انگلینڈکے جارحانہ بیٹر ایلیکس ہیلز بنگلادیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ایلیکس ہیلز انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ (آئی ایل ٹی ٹوئنٹی) اور پی ایس ایل معاہدوں کے باعث دستبردار ہوئے۔ہیلز نے انگلینڈ ٹیم کے ساتھ دورہ بنگلا دیش کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کو ترجیح دی۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو موٹ نے کہا کہ ہم نے ایلیکس ہیلزکے ساتھ بات کی تھی، ان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شانداررہا، ان کیلئے اب بھی دروازے کھلے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ 2023کے اسکواڈ کے لیے بیٹھیں گے تو کسی سے رنجش نہیں رکھیں گے،کوئی فارم میں ہے اور بھارت میں ہمارے لیے اچھا ثابت ہوسکتا ہے تو اس کو لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…