کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے بھینس کالونی کے اطراف میں ملزمان کا ایسا گینگ متحرک ہے، جو جانوروں کے اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ہے۔گینگ کی جانب مویشیوں سے بھری گاڑیوں کو چھین کر واپسی کے لیے بھاری رقم کا تقاضہ کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز مویشی چھڑوانے کے لیے بھتہ دینے پرمجبور ہیں۔گینگ نے 2 ماہ میں7 ڈیری فارمرزکے مویشی اسلحہ کے زور پر چھینے ہیں جس سے تنگ آکر ڈیری اینڈکیٹل فارمرزایسوسی ایشن نے ایڈیشنل آئی جی کو خط لکھ دیا۔اغوا برائے تاوان کی وارداتوں سے تنگ ڈیری فارمرز نے خط میں ملزمان کو کیفر کردارتک پہنچانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ڈاکوئوں نے جانوروں کو بھی نہ بخشا، تاوان کیلئے اغوا کرنے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































