اسلام آباد (این این آئی)جنوبی افریقا کے جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرنے والے بیٹر ڈیوڈ ملر نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی پر ترجیح دیدی ۔ ایک انٹرویومیں ڈیوڈ ملر نے ناصرف بابر اعظم کے شاٹ کی تعریف کی بلکہ اس کو بھارت کے بیٹر ویرات کوہلی پر بھی ترجیح دی۔ڈیوڈ ملر سے ویرات کوہلی اور بابر اعظم میں سے کسی ایک کے کور ڈرائیو شاٹ کا انتخاب کرنے کے لیے کہا گیا جس پر انہوں نے جواب میں بابر اعظم کا انتخاب کیا۔جنوبی افریقی کھلاڑی سے پوچھا گیا کہ آپ پاکستان کو ہرانا چاہیں گے یا بھارت کو جس پر انہوں نے کہا کہ بھارت کو۔
ڈیوڈ ملر کی بابر اعظم کی تعریف ، کوہلی پر ترجیح دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































