ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی

datetime 26  فروری‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)معذوری کرکٹ کے شوق پر حاوی نہ ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھی ایککرکٹ سے محبت کرنے والے کم عمر لڑکے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔کھلے میدان میں کرکٹ کھیلنے والے بچے نے اپنی معذوری کو بھی اپنے شوق، جنون اور محبت پر حاوی نہ ہونے دیا۔دونوں ہاتھوں سے محروم لڑکے نے اپنی ٹانگوں سے بیٹنگ کی اور بائونڈری بھی اسکور کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس موقع پر اس کے دوستوں نے بھی اس کی تعریف کی اور اس کا حوصلہ بڑھایا۔سوشل میڈیا پر بھی اس ویڈیو میں نظر آنے والے لڑکے کی بہت تعریف کی گئی ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…