بہاولپور (این این آئی)بہاولپور لاری اڈہ کے قریب ایک ہی خاندان کی 3 خواتین کو قتل کردیا گیا،پولیس نے ملزم وسیم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،پولیس تینوں خواتین کے قتل کی تحقیقات میں مصروف وجہ قتل تاحال معلوم نہ ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے علاقے لاری اڈہ کے قریب بھتیجے نے اپنی 3 پھوپیوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا پولیس تھانہ سول لائن نے آدھے گھنٹے میں ملزم محمد وسیم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ملزم وسیم مراد ایک نجی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ ہے پولیس کے مطابق مقتولین میں شمیم بی بی۔ پروین بی بی اور شاہین بی بی شامل ہیں ڈیڈ باڈیز کو ہسپتال منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کروایا جا رہا ہے وجہ عناد ابھی تک واضح نہ ہے پولیس تفتیش جاری ہے۔
بہاولپور میں بھتیجے نے اپنی سگی تین پھوپھیوں کو قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
-
لاہور ،شادی کا جھانسہ دے کر سپر وائزر کی سکیورٹی گارڈ خاتون سے جنسی زیادتی
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا
-
آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران نے نئی شرائط رکھ دیں
-
ویرات کوہلی کے تصویر لائیک اور ان لائیک کرنے پر لزلیز نے خاموشی توڑ دی
-
اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلا ئوتیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ
-
مثبت چیزیں ہونے والی ہیں، کوئی ذہین شخص وائٹ ہاؤس آ رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو تجسس میں ڈال دیا
-
بڑی غیر ملکی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کیلئے تیار ہوگئی
-
پی ٹی اے نے ’سمز‘ سے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا



















































