اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

“میری طبیعت خراب ہے، مجھےگرفتار نہ کرنا”، سابق گورنر شاہ فرمان کی ایس پی کے ساتھ بات چیت کی ویڈیو منظر عام پرآگئی

datetime 24  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور کے بعد پشاور میں بھی پی ٹی آئی کی پشاور میں جیل بھرو تحریک ناکام ہوگئی ۔کسی کارکن یا رہنما نے گرفتاری نہیں دی۔سابق گورنر شاہ فرمان نے ایس پی سے درخواست کی کہ میری طبیعت خراب ہے گرفتار نہ کرنا۔اے این پی رہنما ثمر ہارون بلور نے سابق گورنر کی بات چیت کی ویڈیو کو ٹویٹر پر شیئر کیا جس کے مطابق سابق گورنر شاہ فرمان ایس پی کو کہہ رہے کہ میری طبیعت ناساز ہے مجھے گرفتار نہ کریں۔اس پر ایس پی عبدالسلام خالد نے کہا کہ سر، ٹھیک ہے لیکن پلیز آپ سائیڈ پر ہوجائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…