اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے میاں طارق محمود کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا کہ الیکشن کمیشن کو کسی پرائیویٹ شخص کے ریفرنس پر نااہلی کا اختیار نہیں، یہ الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار سے تجاوز کا کلاسک کیس ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آرٹیکل 63 ٹو کے تحت کمیشن کو صرف اسپیکر یا چیئرمین سینیٹ سے آنے والے ریفرنس پر سماعت کا اختیار ہے۔یاد رہے کہ پی پی 113 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر جیتنے والے امیدوار میاں طارق محمود کو 2019 میں الیکشن کمیشن نے اثاثے چُھپانے کے الزام پر نااہل کیا تھا۔
ن لیگ کے اہم رہنما کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































