پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان سے معروف سماجی و سیاسی شخصیات کی ملاقات ، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان سے لاہور کی معروف سماجی و سیاسی شخصیات چوہدری سعید سدھو اور شفقت امین نے ملاقات کر کے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں باضابطہ طور پر شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری اور جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن و رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری بھی موجود تھے۔جبکہ ملاقات میں سعید مشتاق،محمد یونس،محمد خالد، شاہد طالب، سلطان گولڈن اور منشا سندھو بھی موجود تھے ۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…