منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل فیض حمید نے مجھے کیا بڑی پیش کش کی تھی ، شوکت عزیز صدیقی کا حیران کن انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے ان کے گھر آکر پیشکش کی تھی کہ وہ ان کی بات مان لیں تو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنا دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ اس وقت انہوں نے فیض حمید کو جواب دیا تھا کہ ہائی کورٹ تو کیا سپریم کورٹ کا بھی چیف جسٹس بنا دیں تو اپنے ضمیر کے خلاف نہیں جاؤں گا۔یاد رہے کہ چند روز قبل جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی اور سابق بیوروکریٹ اوریا مقبول جان کے درمیان بھی سوشل میڈیا پر تکرار ہوئی تھی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کو ترکی با ترکی جواب دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…