اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

دہشتگردوں نے کمرے میں رکنے کا اشارہ کیا کراچی پولیس آفس عملے کے بیانات سامنے آگئے

datetime 22  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے کی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ واقعے کے وقت عمارت میں 25 افراد موجود تھے جنہوں نے حملے کے حوالے سے مزید انکشافات کیے ہیں۔

تفتیشی حکام کے مطابق تمام افراد کے بیانات لے لییگئے ہیں، جس کے مطابق عمارت میں داخل ہونے کے بعد حملہ آوروں نے لفٹ پرگرنیڈ پھینکا جس سے عمارت کی لفٹ ناکارہ ہوگئی، حملے کے وقت زیادہ تر افراد پہلی منزل پر موجود تھے، فائرنگ کے بعد تمام افراد عمارت کی دوسری منزل کی طرف بھاگے، دوسری منزل پر دہشت گردوں اور عملے کا سامنا بھی ہوا۔تفتیشی حکام کا کہنا ہیکہ حملہ آوروں نے عملے کو کمرے کے اندر رہنے کا اشارہ بھی کیا، اسی دوران حملہ آور کے پی او کے کوریڈور میں موجود رہے، دہشت گردوں نے عملے کے کمرے میں جانے کے بعد دروازوں پر فائرنگ کی، دہشت گرد مختلف کمروں کے باہر عملے کو آوازیں بھی دیتے رہے۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشت گرد سیڑھیوں سے اوپری منزل کی طرف چلتے رہے، ممکنہ طور پر حملہ آوروں کا ہدف چوتھی منزل پر پہنچنا تھا، عمارت کی چوتھی منزل پر ایڈیشنل آئی جی کراچی کا دفتر بھی موجود ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…