اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پشاور سمیت خیبرپختوانخواہ کے مختلف علاقوں زلزلہ، شدت 5.5 ریکارڈ

datetime 10  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور، چترال، مینگورہ، غذر، شانگلہ سمیت خیبر پختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختوانخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ گھبرا کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان میں تھا اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 100 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز افغان دارالحکومت کابل سے 229 کلو میٹر شمال مشرق میں تھا۔ فوری طور پر کہیں سے بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…