اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عالمی برادری سے پاکستان کی شکایت لگاتے ہوئے ملک کی موجودہ حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت فاشسٹ ہے، دنیا شہبازشریف کو ویزے جاری نہ کرے۔انہوں نے کہا کہ شہبازشریف دنیا میں گھومتے پھر رہے ہیں، ان کے ویزے اسی طرح مسترد کیے جائیں جیسے مودی کے مسترد کیے جاتے تھے۔فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف موجودہ حکومت کے خلاف ہر عالمی فورم پر جائے گی۔
فواد چوہدری نے عالمی برادری سے موجو دہ حکومت کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا ملک بھر میں اجراء، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بڑی رعایت مل...
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، درجنوں ممالک میں ویزا فری انٹری
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
پاکستان کے درجنوں ممالک کے ساتھ ویزا فری معاہدے طے پا گئے
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ



















































