اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہارڈک پانڈیا نے اپنی بیوی بھارتی اداکارہ نتاشا سے دوبارہ شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آل رائونڈر اور نتاشہ کی شادی 31 مئی 2020 کو ممبئی کی ایک عدالت میں ہو ئی تھی اور دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے ۔ ۔بھارتی میڈیا کے مطابق کورنا وبا کے باعث کورٹ میرج ہونے کی وجہ سے ہاردک اور نتاشا نے شادی کی کوئی شاندار تقریب منعقد نہیں کی تھی لیکن اب دونوں نے 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے پر دھوم دھام سے دوبارہ شادی کی ہے ۔
بھارتی آل رائونڈر ہاردک پانڈیان نے اپنی بیگم سے دوبارہ شادی کر لی ، تصاویر وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
اریکا حق سے کیا رشتہ ہے؟ عاشر وجاہت نے حقیقت بتا دی



















































