اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان سڑکوں پر آئے اس کاعلاج کرکے دکھاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ آئیں اسلام آباد بند کرکے دکھائیں، ان کی ایسی کی تیسی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری کا بالکل ارادہ رکھتا ہوں، گرفتاری کیلئے وزیراعظم کا اجازت کا پابند ہوں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان نے ضد میں آکر دونوں اسمبلیوں کو توڑا۔انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ کرائیں، اس کے بلڈ ٹیسٹ میں کوکین نہ نکلے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں ہمیں عمران خان کا حل نکالنا چاہئے۔
عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ کرائیں، کوکین نہ نکلے تو سیاست چھوڑ دوں گا، رانا ثناء اللہ نے گرفتاری کا ارادہ ظاہر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئل اینڈ سپیس وار
-
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، محکمہ موسمیات کا شہریوں کو الرٹ جاری
-
ہونڈا کمپنی نے اپنی نئی موٹر سائیکل متعارف کرا دی
-
پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کردیا گیا
-
عام تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
-
متنازع مواد دیکھ کر شہریوں نے ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جو فوراً وائرل ہوگئیں
-
سعودی عرب میں پہلاروزہ کب ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا
-
انسانیت شرما گئی، ملزم کی رات گئے تک 4 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی
-
ملک بھر میں بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیش گوئی
-
لیسکو کی نیٹ میٹرنگ صارفین کیلئے نئی بلنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان پر حملے کے مجرم کو مزید سزا سنادی گئی
-
نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کے اجرا بارے گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان















































