پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیٹرولیم منصوعات کے بعد سریے کی قیمت میں بھی غیر معمولی اضافہ

datetime 16  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سریئے کی فی ٹن قیمت میں یکدم 10 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔منی بجٹ، بجلی، گیس کے نرخ میں اضافے کے بعد پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں بھی بھاری اضافے کے حکومتی اقدامات نے ہر چیز کو غریب کی پہنچ سے دور کردیا ہے۔آوٹ اف کنڑول ہوتی مہنگائی میں سریا اور سیمنٹ مالکان نے بھی اپنے اپنے نرخ مقرر کر لے ہیں، اور سریئے کی قیمت 10 ہزار روپے فی ٹن اضافہ کے بعد 2 لاکھ 85 ہزار روپے فی ٹن تک پہنچ گئی ہے۔دوسری جانب سیمیٹ کی قیمت میں ابھی گزشتہ روز ہی ایک ہزار 20 روپیتھی، تاہم پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور نئے ٹیکسز کے باعث آج کی قیمت کا ابھی تک تعین نہیں ہوسکا، تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سریئے کے بعد اب سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی بھاری اضافہ ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…