لاہور(نیوزڈیسک)۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور دبئی سے اچانک لاہور پہنچ گئیں،بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے آصف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچانے کے علاوہ پارٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور شیڈول سے ہٹ کر اچانک دبئی سے لاہور پہنچیں جہاں انہوں نے بلاول ہاؤس لاہور میں قیام پذیر اپنے بھتیجے بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے دبئی میں ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور نے آصف علی زرداری کا اہم پیغام بھی بلاول کو دیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنا دورہ لاہور مختصر کرنے کا فیصلہ کیا
فریال تالپور دبئی سے لاہور پہنچ گئیں، بلاول کو آصف زرداری کا اہم پیغام پہنچایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزیدکمی کر دی
-
برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
-
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کئی روز کی کمی کے بعد بڑا اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’میں نے 3 بار شیطان اور ایک بار جہنم کا دروازہ دیکھا‘ آنجہانی پوپ فرانسس کی خفیہ ڈائری سامنے آ گئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! کل کئی گھنٹے بجلی بند رہے گی، شیڈول جاری
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، چاندی مزید سستی
-
ہر خاندان کو 8 ہزار روپے نقد دیے جائیں گے، اعلان ہوگیا
-
اپنا گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری! بینکوں کو اہم ہدایات جاری
-
کون سے یورپی ملک نے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط ختم کر دیں
-
عوام کے لیے نئی پریشانی، پیٹرول ڈیلرز نے ملک بھر میں پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی



















































