لاہور( این این آئی)پنجاب میں نئی قائم کی جانے والی گجرات ڈویژن ،چار اضلاع اور دو تحصیلوں کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ۔ محکمہ بورڈ آف ریو نیو کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات ڈویژن ،چار نئے اضلاع ضلع مری، کوٹ ادو، تلہ گنگ اور وزیر آباد اور دو گئی تحصیلوں کنجاہ اور جلالپور جٹاں کے قیام کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد تک نئی ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام کے نوٹیفکیشن معطل رہیں گے ۔
پرویز الٰہی دور کے نئے اضلاع اور تحصیلیں ختم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا
-
ہوم ورک نہ کرنے پر استاد کا طالب علم پر تشدد، دونوں بازو توڑ ڈالے، مقدمہ درج ،ٹیچر گرفتار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا



















































