کراچی(این این آئی)حکومت نے منی بجٹ میں فرسٹ کلاس اور بزنس کلاس ٹکٹ پر ایف ای ڈی کی شرح 20 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے فضائی ٹکٹس بھی مہنگی ہوگئی ہیں۔حکومتی اقدامت کے بعد دبئی، سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، یورپی ممالک کا فضائی سفر مہنگا ہوگیا۔ بیرون ملک جانے والوں کیلئے ایئر ٹکٹس میں30 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا۔اعلامیے کے مطابق جدہ، مدینہ کے ٹکٹ پر بھی 28 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ دبئی کا کم از کم یکطرفہ کرایہ99ہزار روپے سے بڑھ کر ڈیڑھ لاکھ روپے ہوگیا۔لاہور سے استنبول کرائے میں15ہزار سے زائد اضافہ، لاہور سے استنول کا ایئر ٹکٹ 1لاکھ 88 ہزار ہوگیا جبکہ لاہورسے ٹورنٹو یک طرفہ کرایہ5 لاکھ 3 ہزار روپے ہوگیا۔لاہور سے کراچی کے ایئر ٹکٹ میں7ہزار روپے اضافے کے بعد لاہور سے کراچی کا فضائی سفر،دو طرفہ کرایہ 41ہزار روپے تک پہنچ گیا۔
فضائی سفر کی ٹکٹیں بھی مہنگی ہوگئی،فی ٹکٹ 30 ہزار روپے تک اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































